current lawlessness situation in pakistan
جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے یہ پاکستان میں عام آدمی سے ہر روز ہوتا ہے جب بھی وہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہوتا ہے۔ جب تک ملک میں انصاف نہیں آئے گا، قوم آزاد نہیں ہوگی۔
— PTI (@PTIofficial) June 9, 2025
میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا، قوم کو بھی یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کبھی نہ اس نظام کو قبول کرنا، جس دن آپ… pic.twitter.com/i5X8O0RCCX
عمران خان کی رہائی صرف عوام کے ہاتھ میں ہیں لہذا عمران خان کی کال آتے ہی نکلیں اور تحریک کو کامیاب بنائیں✊🚨🚨
— Fawad Khan (@intofawadkhan5) June 9, 2025
عدالت کے پاس تو اتنا اختیار نہیں کہ عمران خان سے کسی کی ملاقات ہی کروا دے🔥🔥#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی pic.twitter.com/y7HjC4Rs1g
خدارا پنجاب دوبارہ خان صاحب کو ایسےگلے کا موقع نہ دینا!!
— Alina Noor (@AlinaNoor92) June 9, 2025
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی pic.twitter.com/GRppfpCkss
میدان میں اتر کر لڑنا سیکھو تالیا بجانے والوں کی اس دنیا میں کوئی اوقات نہیں ہوتی۔۔۔!@TeamiPians #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی pic.twitter.com/pqA5v4F2FL
— Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@HumaGul1035507) June 9, 2025
تو جان میری ، تو دل ہے
— Durkhanai (@DurriiK) June 9, 2025
سانسوں کے بنا تو جی لینگے
پر تیرے بنا مشکل ہے#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی pic.twitter.com/U80GfB5zLH
سب تیار ہوجائے اس ملک میں حقیقی آزادی کیلئے آپ کا کپتان لیڈ کرےگا
— Hania (@oluoiii) June 9, 2025
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی pic.twitter.com/zsaRHR1aEM
میں جب تک زندہ تجھے کچھ ہونے نہیں دوں گا۔
— F@h!m AhⓂ️ed (@AhmedSfahim) June 9, 2025
در حقیقت ان الفاظ پر عمل کرنا ہوگا اور اب صرف اور مزاحمت ہوگی، تب ہی خان کی رہائ ہوگی۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی @TeamiPians pic.twitter.com/ma6WwYpoIv